اونا

( اونا )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - جو پورا نہ بھرا ہوا ہو
٢ - چھوٹا ۔ کم ۔ ناقص
اسم ( مؤنث )
١ - ایک قسم کی تلوار جو پتلی اور چھوٹی ہوتی ہے