اونبھی

( اونبھی )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - کچے پکے گیہوں کے بھنے ہوئے دانے
٢ - جنگلی ہاتھیوں کو پکڑنے کا خس پوش گڑھا