اونٹ برابر ڈیل بڑھایاپا پوش بھر عقل نہ آئی

( اونٹ برابر ڈیل بڑھایاپا پوش بھر عقل نہ آئی )

تفصیلات


مثل
١ - اتنا بڑا اڈیل مگر عقل ذرانہ آئی۔ اونٹ برابر ہو گیا مگر تمیز خاک نہ آئی