اونٹ جب تک پہاڑکے نیچے نہ آئے اپنے سے اونچا کسی کو نہیں جانتا

( اونٹ جب تک پہاڑکے نیچے نہ آئے اپنے سے اونچا کسی کو نہیں جانتا )

تفصیلات


مثل
١ - اپنے سے زبر دست کامقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت معلوم ہوتی ہے