اونچی دکان پھیکا پکوان

( اونچی دُکان پھیکا پکوان )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - خوب سجی ہوئی دکان مگر مال خراب ۔ نام اور شہرت کے خلاف پایا جانا ۔ نام مشہور مگر اصل میں ذلیل ۔ بطورَ طعن و تشنیع کہتے ہیں