اونچے سے گرا سنبھل سکتا ہے نظروں سے گرا نہیں سنبھلتا

( اونچے سے گِرا سنبھل سکتا ہے نظروں سے گِرا نہیں سنبھلتا )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - کنگال ہو کر آدی پھر مالدار ہو سکتا ہے مگر بے عزت ہو کر ویسی عزت نہیں پاتا ۔ بلندی سے گرا ہوا اٹھ سکتا ہے مگر نظروں سے گِرا ہواپھر کبھی نظروں میں سما نہیں سکتا