اوہی ۔ اوئی

( اوہی ۔ اوئی )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - عورتوں کا ایک تکیہ کلام ہے جو ناز نخرے ۔ دہشت۔ تکلیف یا تعجب کے وقت زبان پر لاتی ہیں