اونگتے کو ٹھیلتے کا بہانہ

( اونگتے کو ٹھیلتے کا بہانہ )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی کام کے کرنے کو خود جی نہ چاہے اور سوسرے کے منع کرنے سے باز رہے ۔ جہاں کوئی شخص کسی بات پر پہلے سے آمادہ ہو اور نہ کرنے کو کوئی بہانہ بن جائے ۔ تھوڑا سا بہانہ ہاتھ لگ جانا