اے گل بتو خورسندم تو بوئے کسے داری

( اے گل بتو خورسندم تو بوئے کسے داری )
( فارسی )

تفصیلات


مثل
١ - کسی عزیز سے تعلق رکھنے [ مشابہت ] رکھنے والی چیز کو دیکھ کر کہا جاتا ہے کہ میں تجھ سے خوش ہوں کہ تجھ میں کتنی مشابہت ہے