ایجاد بندہ اگرچہ کندہ

( ایجادِ بندہ اگرچہ کندہ )
( عربی )

تفصیلات


مثل
١ - جب کوئی اپنی بیہودہ ایجاد کی تعریف کرتا ہے تو اس جگہ طنز سے کہتے ہیں