ایصال حرارت

( ایصالِ حرارت )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - علمِ طبعی میں وہ عمل جس کے ذریعے سے سیال اشیاء میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جاتی ہے