ایک ایک دم سو سو رنگ بدلتا ہے

( ایک ایک دم سو سو رنگ بدلتا ہے )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - ایک بات پر قائم نہیں رہتا ۔ گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ