ایک ایک کا دامن پکڑ کر رونا

( ایک ایک کا دامن پکڑ کر رونا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - ہر ایک کے سامنے اپنا دکھ بیان کرنا ۔ ہر ایک سے مدد چاہنا