ایک آنکھ پھوٹتی ہے تو دوسری پر ہاتھ رکھتے ہیں

( ایک آنکھ پھوٹتی ہے تو دوسری پر ہاتھ رکھتے ہیں )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - ایک دفعہ دھوکہ کھا کر تجربہ ہو جاتا ہے ۔ ایک بار نقصان اٹھانے کے بعد انسان محطاط ہو جاتا ہے