ایک ایک کا منہ تکنا

( ایک ایک کا منہ تکنا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - حیرت اور حسرت کے عالم میں ہونا
٢ - ہر ایک سے امید رکھنا ۔ محتاجی کا عالم