ایک ایک کی چار چار لگانا

( ایک ایک کی چار چار لگانا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - مبالغے کے ساتھ چغلی کھانا ۔ذرا سی بات کو بڑھا چڑھا کر بتانا