ایک ایک کے دو دو ہونا

( ایک ایک کے دو دو ہونا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - تجارت میں دُگنا منافع کمانا ۔ دُگنا فائدہ ہونا