ایک پاپی ناو کو لے ڈوبتا ہے

( ایک پاپی ناو کو لے ڈوبتا ہے )

تفصیلات


محاورہ
١ - ایک شخص کی بد چلنی سے پورا گھر بدنام یا برباد ہوجاتا ہے