ایک تو کانی جائی دوسرا پوچھنے والوں نے جان کھائی

( ایک تو کانی جائی دوسرا پوچھنے والوں نے جان کھائی )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - عیب دار کو ایک تو اپنے پر افسوس دوسرا لوگ اس کا ذکر چھیڑ چھیڑ کر اور بھی شرمندہ کرتے ہیں