ایک جان ہے چاہے خدا لے چاہے بندہ

( ایک جان ہے چاہے خدا لے چاہے بندہ )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - جب کوئی مشکل کام کرنا ہو اور جان کی پرواہ نہ کی جائے