ایک چلو ڈوب مرنے کو بہت ہے

( ایک چُلو ڈوب مرنے کو بہت ہے )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - بے حیائی کی حرکت پر غیرت دِلانے کو کہتے ہیں