ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا۔ لاکھ حسن زیور کروڑحسن نخرا

( ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا۔ لاکھ حسن زیور کروڑحسن نخرا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - کپڑے سے عورت کا حُسن زیادہ ہو جاتا ہے اور زیور اور ناز نخرے سے اور بھی بڑھ جاتا ہے