ایک ڈوبے تو سب سمجھائیں سب ڈوبے تو کون سمجھائے

( ایک ڈوبے تو سب سمجھائیں سب ڈوبے تو کون سمجھائے )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - ایک شخص خطا پر ہو تو اور لوگ سمجھا کر اس کو راہ پر لا سکتے ہیں مگر جب سب کےسب ہی عقل کے دشمن ہوں تو کون ان کی اصلاح کرے