ایک شیر مارتا ہے سو لومڑیاں یا گیڈر کھاتا ہے

( ایک شیر مارتا ہے سو لومڑیاں یا گیڈر کھاتا ہے )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - ہمت والا اپنی کمائی سے بہت سے کمزوروں کا پیٹ پالتا ہے