ایک غریب مارا تھا نو من چربی نکلی تھی

( ایک غریب مارا تھا نو من چربی نکلی تھی )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - جب کوئی شخص اپنی غریبی کا اظہار کرے اور اصل میں وہ غریب نہ ہو تو اس موقع پر یہ جملہ طنز سے کہتے ہیں