ایک کامنہ شکر سے بھر جا سکتا ہے سو کا منہ خاک سے بھی بھرا نہیں جا سکتا

( ایک کامنہ شکر سے بھر جا سکتا ہے سو کا منہ خاک سے بھی بھرا نہیں جا سکتا )

تفصیلات


مثل
١ - ایک شخص کی کار برآری تو ہر طرح ہو سکتی ہے مگر بہت لوگوں کی تھوڑی تھوڑی حاجت روائی بھی مشکل ہوتی ہے