ایک کی سو سو سنانا

( ایک کی سو سو سنانا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - ذراسی بات پر بہت بُرا بھلا کہنا ۔ جو پیغام دیا جائے اس میں مبالغہ کر کے پہنچانا