ایک گھر بچے تو سب گھر رچے

( ایک گھر بچے تو سب گھر رچے )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - شطرنج یا چوسر وغیرہ کے کھیل میں کسی مشکل چال کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کے گھر پر مہرہ یا گوٹ بچ جائے تو گویا بازی جیت لی