ایک لاٹھی سے سب کو ہانکنا

( ایک لاٹھی سے سب کو ہانکنا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - اعلیٰ و ادنیٰ میں تمیز نہ کرنا۔ یکساں برتاو کرنا