ایک ماں باپ کا ہونا

( ایک ماں باپ کا ہونا )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - حلال کا ہونا ۔ دوغلہ نہ ہونا۔ غیرت اور غصہ دِلانے کے موقع پر کہتے ہیں
٢ - حقیقی بہن بھائی ہونا