ایک کہو گے تو دس سنو گے

( ایک کہو گے تو دس سنو گے )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - تھوڑی سی بد زبانی کر کے بہت کچھ سُننا پڑے گا