آخ تھو

( آخ تُھو )
{ آخ تُھو }
( اردو )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - کلمئہ تحقیر، لعنت، ملامت، پھٹکار، دھرکار، تُف، کراہت، گِھن اور نفرت ظاہر کرنے کے واسطے یہ کلمہ زُبان پر لاتے ہیں
٢ - کھنکارنے کے ساتھ تھوکنے کی آواز